اورماڑہ گوادراور ڈیرہ اسمائیل خان میں
سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی
شدید مذمت کرتے ہیں۔متاثرہ خاندانوں
سے تعزیت وہمدردی اور زخمیوں کی جلد
صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
___
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ شبیر حسن میثمی۔