• علامہ شبیر حسن میثمی کی اسپیکر قومی اسمبلی
    راجہ پرویز اشرف سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات
  •  متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو یکسر مستردکرتے ہیں ، شیعہ علماءکونسل پاکستان
  • متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا
  • مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی ی شدید مذمت کرتے ہیں سید راشد حسین نقوی
  • بزرگ علمائے تشیع نے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا اعلامیہ جاری
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملتان کا ورکر کنونشن منعقد ہوا جس میں مولانا اعجاز حسین بھشتی ضلی صدر ملتان منتخب ہوئے
  • شیعہ علماء کونسل کی زیر نگرانی متنازعہ بل کے سلسلے میں مختلف جماعتوں کا اجلاس
  • علامہ اسد اقبال زیدی کا ضلع دادو کادورہ اسلامی تحریک کے کارکنان سے ملاقات
  • توہین کے متنازعہ بل کو مسترد کرتے ہیں علامہ رمضان توقیر
  • قومی اسمبلی میں متنازعہ قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

تازه خبریں

سیلاب متاثرین کی امداد کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے حکومت متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے علامہ شبیر میثمی

جعفریہ پریس پاکستان: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل چیئرمین زہرا اکیڈمی علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری بیان میں کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر اور ان کی رہنمائی میں سیلاب زدگان کی امداد کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے سیلاب کی تباہ کاری بہت ذیادہ ہے ہم پوری کوشش کرینگے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے متاثرین کی مدد کی جائے گی تنظیمی کارکنان و عہدیداران سیلاب سے متاثرہ عوام کی ہر ممکن امداد کریں انہوں نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے