تازه خبریں

سیہون شریف حادثہ دردناک ہے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف واحدی

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے سیہون شریف ٹول پلازہ پر مسافر وین کے دردناک اور افسوسناک حادثے پہ افسوس کا اظہارکرتے ھوئے جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور کہا کہ ھم پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ھیں مرحومین کے لئیے مغفرت،بلندی درجات اور زخمیوں کے لئے جلد شفایابی کی دعا کی-