شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے سیہون کے قریب مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس
حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار خانوادوں کو تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔ علامہ شبیر حسن میثمی
حادثہ شگاف پر حفاظتی باڑ نہ لگانے کی وجہ سے ہوا، غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ علامہ شبیر حسن میثمی
حادثے میں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جائے ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان