تازه خبریں

شام میں مسلح جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک

شام میں مسلح جھڑپیں، 200 سے زائد افراد ہلاک

ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی شام کے صوبہ سویدا میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی شدید مسلح جھڑپوں میں اب تک کم از کم 203 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یکم جولائی کو سویدا صوبے میں دروزی مسلح گروپوں اور قبائل کے درمیان تازہ جھڑپیں شروع ہوئیں، جن میں سینکڑوں زخمی ہوئے اور ہزاروں افراد اپنے گھروں سے بے گھر ہوگئے۔