جعفریہ پریس – شیخوپورہ (نمائندہ جنگ) حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کومراسلے میں کہا گیا ہے کہ شدت پسندوں کی ایک تنظیم علامہ ساجدعلی نقوی اورحامدعلی موسوی کو ٹارگٹ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے جبکہ شدت پسند راولپنڈی اوراسلام آباد میں ایک فرقے سے تعلق رکھنے والے اہم رہنماؤں پر بھی حملے کرسکتے ہیں ۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا طوفانی گروپ اگلے چند روز میں پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کرنے کے منصوبے تیار کر رہا ہے، ذارائع کے مطابق حکومت نے فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت