جعفریہ پریس پاکستان : شہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کے سلسلے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی عزاداری کے اجتماعات شروع لاکھوں سوگوار خانوادہ رسول اکرم ﷺ کے غم میں شریک پاکستان کے تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں اجتماعات مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری 21 رمضان کو پورے ملک میں مرکزی جلوس ہائے عزا منعقد ہونگے جن میں کروڑوں عزادار شریک ہونگے