تازه خبریں

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے22 برسی شیعہ علماء کونسل جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کی قبر پر فاتحہ خوانی

لاہور قائد ملت جعفریہ پاکستان کے باوفا ساتھی عظیم تنظیمی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے22 برسی کے موقع پر شیعہ علماء کونسل ضلع لاہور اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ایک بڑے وفد نے فرزند شہید نقوی برادر موسی نقوی کے ہمراہ مرقد شہید پر حاضری دی اور قائد ملت جعفریہ کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھآئی وفد میں ایس یو سی لاہور ڈویژن کے صدر جناب سید شہباز نقوی ، ضلع لاہور کے صدر ملک شوکت علی اعوان ، جنرل سیکرٹری سید جعفر شاہ صاحب مرکزی سینئر نائب صدر جے ایس او پاکستان برادت حیدر عباس اور لاہور ڈویژن کے صدر برادر فخر عباس کے علاوہ کارکنان کی بڑی تعداد شریک تھی