جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کا وفاقی سیکریٹری داخلہ سے ٹیلی فونک رابطہ زائرین کے مسئلے پر قومی تشویش سے آگاہ کیا وفاقی سیکریٹری داخلہ کی فوری اور ہنگامی بنیادوں پر چیف سیکریٹری بلوچستان کو مسئلہ حل کرنے کی ہدایت