شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع شکارپور کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس شان مصطفیٰ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی قمی کی خصوصی شرکت و خطاب،
ڈویژنل جنرل سیکرٹری سکھر علی عظمت، ڈویژنل جنرل سیکرٹری لاڑکانہ علی احمد برڑو، ضلعی صدر سکھر مولانا امداد حسین الحسینی سمیت علماء کرام و مومنین کی بھرپور شرکت۔۔۔



