تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید امامی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں قتل عام کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمیدحسین امامی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلسل شیعہ افراد کے قتل عام کی مذمت ان کا کہنا تھا کہ ریاستی ادارے ان وارداتوں کا نوٹس لیں اور حقائق بتائیں ہم اس قتل عام کی مذمت کرتےہیں حکومت اور ادارے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں