شیعہ علماء کونسل پاکستان سدھ و قومی شخصیات کی کوششیں یوم علی ؑ کے موقع پر کراچی سے گرفتار افراد رہا تمام کیسز ختم
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے جاری بیان میں کہا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی رہنمائی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے اراکین کی کوششوں سے قومی شخصیات کے تعاون سے کراچی سے گرفتار تمام افراد کو رہا کردیا گیا ہے اور کیسز بھی ختم کردئے گئے ہیں ان کہا کہنا تھا کہ جلد سندھ بھر سے افراد رہا کردئے جائیں گے