جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام کل برسی شہدائے سیہون شریف کی برسی و استحکام پاکستان کانفرنس کا اجتماع گولڈن گیٹ درگاہ لال شہباز قلندر پر منعقد ہوگا جس میں سندھ بھر سے کارکنان عوام پاکستان بھر سے علماء و شخصیات شریک ہونگی اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خظاب کرینگے