تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید ابطین سبزواری کی ایرانی قونصلیٹ کے اراکین سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید ابطین سبزواری کی ایرانی قونصلیٹ کے اراکین سے ملاقات پاکستانی زائرین کے مسائل اور ان کو سہولیات کے بہتر فراہمی کے مسائل پر گفتگو ہوئی