تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی مذمت

 شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سیالکوٹ واقعے کی مذمت

2) ملکی آئین و قانون کے مطابق کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ علامہ شبیر حسن میثمی

3) واقعے کی تحقیقات کر کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔ علامہ شبیر حسن میثمی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان