• شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری پر قاتلانہ حملہ-
  • اربعین حسینی پر پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری ہیں علامہ شبیر میثمی
  • چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے ، شیعہ علماءکونسل
  • شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔
  • سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے علامہ سید ناظر عباس تقوی
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام قرآن کے پیغام کے عنوان سے کانفرنس گلگت میں منعقد
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس
  • جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جوانوں نے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر علم حضرت عباس نصب کردیا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی گلگت میں شرپسندی کی شدید مذمت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی آغا حامد موسوی کی وفات پر تعزیت

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماوٗں کا دفتر قائد نجف کا دورہ و ملاقاتیں

جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما متحدہ مجلس عمل کے مرکزی سکریٹری مالیات ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی سے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کےاراکین کی ملاقات اس موقع پر مرکزی ڈپٹٰ سکریٹری جنرل حسنین مہدی، نمائندہ قائد ملت جعفریہ نجف حجةالاسلام الشيخ غلام قنبر قرأتى، سیکرٹری مجلس نظارت حجة الإسلام الشيخ صابر حسين جوادي صاحب مسئول دفتر حجةالاسلام الشيخ نزر عباس مطهري صاحب مسئول أداري واجراى حجةالاسلام السيد نسيم عباس كاظمي صاحب مسئول نشرو اشاعت حجةالاسلام الشيخ شرافت علي ولايتي صاحب اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں تنظیمی امور پر گفتگو دفتر قائد کی کارکردگی کو سراہا