شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید تقی شاہ نقوی کا دورہ سندھ جاری
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کا دورہ سندھ جاری دورے کے دوران مختلف مقامات و اضلاع کا دورہ جاری ہے علامہ سید تقی شاہ نقوی نے مخلتف اضلاع میں علماء کرام مومنین مقامی عمائدین و کارکنان سے ملاقاتیں کیں مرحومین کے وفات پر فاتحہ خوانی مختلف اجتماعات سے خطاب کیا 
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ
نے علی آباد میں خطاب کیا مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت۔
 
 
 
 
 
16 نومبر 2021
قاضی احمد، نوابشاھ سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کی قاضی احمد آمد پر مومنین و تنظیمی افراد کی جانب سے استقبال۔
 
 
 
 
 
 
 
16 نومبر 2021
قاضی احمد، نوابشاھ سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کی مجلس عزاء میں آمد پر مومنین کی جانب سے استقبال۔
 
 
 
 
 
 
 
16 نومبر 2021
قاضی احمد، نوابشاھ سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کی قاضی احمد آمد پر مومنین و تنظیمی افراد کی جانب سے استقبال۔
 
 
 
 
 
 
 
16 نومبر 2021
علی آباد، جامشورو سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ
نے علی آباد میں خطاب کیا مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت۔
 
 
 
 
 
 
 
17 نومبر 2021
رانیپور، خیرپور میرس سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان…
See more
 
 
 
 
 
 
 
17 نومبر 2021
کوٹ بنگلو دیھ سھو، خیرپور سندھ
سید العلماء، رئیس الواعظین، محسن ملت،
مرکزی سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان
حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ کی کوٹ بنگلو دیھ سھو میں آمد۔
مومنین و تنظیمی کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Share
 

7 Comments