لاھور:شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی جمعیت علمائ پاکستان کے صدر جناب پیر اعجاز ھاشمی سے ان کی رھائش گاہ پر ملاقات،اتحاد امت،ختم نبوت کا قانون اور ایم ایم اے کی بحالی پر تفصیلی گفتگو ھوئی۔رابطے جاری رکھنے پر اتفاق،مولانا حافظ کاظم رضا نقوی بھی ھمراہ تھے