تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف پہنچ گئے

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نجف پہنچ گئے

نجف اشـــــرف عراق

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیـــر حسن میثمــــی حجتہ الاسلام علامہ سید افتخار حسین نقوی حجتہ الاسلام علامہ محمد حسین اکبر حجتہ الاسلام مولانا مجیر محمد میثمی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عراق میں موجود پاکستانی سفیر مسٹر احمد امجد سرزمین نجف عراق پہنچ گئے کربلا و نجف کے گورنر نے اعلی سطحی وفد کا استقبال کیا، وفد “حرم امیرالمومنین علــــــــی ابن ابی طالب علیہ السلام” میں حاضری بھی دیگا۔