• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد کی سانحہ عاشور بہاولنگر (پنجاب) کے شہداء کے گھروں اور زخمیوں کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد کی سانحہ عاشور بہاولنگر (پنجاب) کے شہداء کے گھروں اور زخمیوں کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد کی سانحہ عاشور بہاولنگر (پنجاب) کے شہداء کے گھروں اور زخمیوں کی عیادت و ملاقات کیلئے ڈی ایچ کیو بہاولنگر آمد
پُردرد سانحہ عاشور بہاولنگر کے شہدا کے گھروں میں تعزیت کیلئے حاضری دی رہبر شیعیان پاکستان نمائندہ ولی فقیہہ قائدملت جعفریہ حضرت علامہ السید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی اور استاذالعلماء علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ العالی کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا اور ڈی ایچ کیو بہاولنگر میں سانحہ عاشور کے زخمیوں کی عیادت کی اور انہیں قائد ملت جعفریہ کی طرف سے صبرو استقامت اور جرأت پر سلام عرض کیا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کروائی اور ہسپتال کے انتظامات کے حوالے سے صورتحال معلوم کی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نمائندہ وفد میں حجۃ الاسلام مولانا غلام شبیر حیدری, حجۃ الاسلام مولانا محمد افضل جعفری, حجۃ الاسلام مولانا علی سجاد نقوی(فرزند علامہ سید محمد تقی نقوی) مولانا ڈاکٹر تجمل عباس مہدی نے سانحہ عاشور کے متعلق مقامی علماء کرام و عمائدین ملت جنمیں جناب مولانا سید ضمیرالحسن نقوی رہنما شیعہ علماء کونسل بہاولنگر, مولانا فخر عباس صاحب خطیب مرکزی مسجد و امام بارگاہ بہاولنگر, مولانا علی نقی گلریز پرنسپل جامعۃ الزہراء بہاولنگر, برادر الحاج عامر رضا صاحب, سید ثاقب علی نقوی سالار انمجن ماتمیان بہاولنگر, انتہائی فعال برادر سید محسن گیلانی سے حالات و واقعات کی مکمل تفصیلات حاصل کیں اور اس سانحہ پر بزرگان کی طرف سے صبر استقامت, حوصلہ اور نیک خواہشات کے پیغام پہنچائے ….