تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی شیخ حسن جعفری کی عیادت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی شیخ حسن جعفری کی عیادت

اسلام آباد

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی امام جعمہ سکردو حجتہ الاسلام شیخ حسن جعفری سے ملاقات ان سے عیادت کی اور جلد صحتیابی کے لیے اجتماعی دعا بھی فرمائی، اس موقع پر صوبائی صدر گلگت شیعہ علماء کونسل بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، ممبر جی بی اسمبلی جناب ایوب وزیری و دیگر رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے، شیخ صاحب نے وفد کا شکریہ بھی ادا کیا۔