کشمیر ہاؤس اسلام آباد 27اگست2021شیعہ علماء کونسل آزاد کشمیر کے ایک وفد نے علامہ سید صادق حسین نقوی صاحب کی سربراہی میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ملاقات کی۔سانحہ چناری کے حوالے سے تفصیلی بات کی اور انتظامیہ کی جانبدارانہ رویہ پر تحفظات کا اظہار کیا۔جناب وزیراعظم صاحب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس واقع کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کر کے معاملات خوش اسلوبی سے حل کر لیں گے


