یوم انہدام جنت البقیع پر قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا اہم پیغام
یوم انہدام جنت البقیع پر قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا اہم پیغام

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی اپیل پر 8 شوال بتاریخ 10مئی 2022 کو ملک بھر میں یوم انہدام جنت البقیع بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

اس موقع پر ملک بھر میں مجالس جلوس و سمینارز کا انعقاد ہوگا