جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل صوبہ پنجاب کے صدر علامہ مظہر عباس علوی نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں وزیر قانون رانا ثناء اللہ ،وزیر اوقاف عطا محمد مانکا اور سیکرٹری اوقاف ثاقب سے ملاقات کر کے پنجاب میں مختلف مسائل کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا کہ آخر اہل تشیع سے ہی سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں کہ نہج البلاغہ جیسی کتاب کو ایشو بنا کے متحدہ علماء بورڈ کے فیصلوں کو نذر انداز کر کے چند شر پشندوں کے پریشر میں آ کے FIRدرج کی جا رہی ہیں اور قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی پر چنیوٹ اور بکھر میں داخلے پر پابندی کیوں.
ان تمام مسائل کو موجود حکومتی نمائندوں نے تحمل سے سنا اور کچھ مسائل کو فورا حل کیا اور کچھ کا ٹائم مانگا اور کہا کہ جلد حل کر دیں گے.
اس موقعہ پر علامہ مظہر عباس علوی کے ہمراہ صوبائی نائب صدر علامہ حافظ کاظم رضانقوی ضلع لاھور کے صدر علامہ حسن رضاقمی، توقیر حسین بابا اور لاہور کے جنرل سیکرٹری سید محبوب رضوی بھی تھے
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت