جعفریہ پریس – ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علما کونسل پاکستان خیبر پختوں کے زیر اہتمام منعقدہ پیغام مصطفیٰ کانفرنس کو سیکورٹی حالات کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا- پاکستان کی کشیدہ صورتحال میں پیغام مصطفیٰ کانفرنس نہایت اہمیت کے حامل کانفرنس تھی جس میں تمام مسالک کےمقامی علماء کرام سمیت مولانا فضل الرحمان، لیاقت بلوچ اور صاحبزادہ ابوالخیرزبیر نے خطاب کرنا تھا لیکن سیکورٹی وجوہات کی بناء پر اس اہمیت کی حامل کانفرنس کو منسوخ کر دیا گیا ۔