تازه خبریں

شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے ابتدایی طور پرامداد کا سلسلہ شروع

جعفریہ پریس- قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے – شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع جھنگ کے صدر سید مسعود الحسن اور فیصل آباد کے رھنما رانا آصف بھی سامان کے ساتھ جنگ سٹی پہنچے جھاں موزو ڈوکا کے مقام پر ١۰۰ سے زائد گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا شیعہ علماء کونسل کا مرکزی ریلیف کیمپ امام بارگاہ مہاجرین جھنگ سٹی میں قائم کردیا گیا ہے-