جعفریہ پریس کراچی شیعہ علما کونسل کراچی سولجر بازار یونٹ کی جانب سے جشن میلاد النبی کا انقعاد پاک محرم ہال میں کیا گیا جس میں مختلف شعرا کرام جناب علی صفدر رضوی جناب قیصر جارچوی جناب طاھر بلتستانی اور دیگر حضرت نے نظرنہ عقیدت پیش کیا جبکے حجت السلام علامہ شیخ شبیر میسمی ، حجت السلام علامہ محمد حسین رئیسی حجت السلام علامہ شیخ عرفانی حجت السلام علامہ جعفر سبحانی علامہ الی کرار نقوی علامہ رجب الی خاتمی نے خطاب کیا