تازه خبریں

شیعہ علما کونسل کی جانب سے پاکستان بھر میں عید میلاد النبی ص کے جلوسوں میں شرکت ، مشترقہ ریلی و جلوس سبیلیں و کیمپ لگاے گئے

جعفریہ پریس نمائندہ رپورٹ کراچی حیدرباد خیرپور صادق آباد ملتان بہاولپور فیصلآباد چکوال گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں  شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس جعفریہ یوتھ  کی جانب سے پاکستان بھر میں عید میلاد النبی کے جلوسوں میں شرکت کی گیی ، مختلف مقامات پر  مشترقہ ریلی و جلوس نکلیں گیں جبکے جلوس کے شرکا کے لیے  سبیلیں و کیمپ لگاے گئے کراچی ملیر کے مرکزی جلوس کا استقبال شیعہ علما کونسل سندھ کے جرنل سکٹری علامہ ناظر عبّاس تقوی نے کیا جبکے خیرپور کے جلوس کا بردار امتیاز شاہ نے کیا