تازه خبریں

شیعہ علما کونسل کے سکٹری جرنل علامہ عارف واحدی کا مانسہرہ میں خطّاب

جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل کے سکٹری جرنل علامہ عارف واحدی کا مانسہرہ کا دورہ مرحوم سید رحمان شاہ کا ورثاء سے تعزیت اور رسم چہلم سے خطاب، پاکستان کے موجودہ حالات میں روشنی ڈالتے ہوۓ کہا کے اس سنگین صورتحال اور بحران کا حل تشدد نہیں اس صورتحال میں تمام جمہوریت پسند قوتیں سر جور کر بیٹھیں مزاکرات فوری شروع کیے جایں اور افہام و تفہیمم سے کام لیا جائے معیشت تباہ ہو رہی ہے