جعفریہ پریس رحیم یار خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے کارکن آصف حسین سمرو شہید اور ادنان حسین شدید زخمی شیخ زید ہسپتال منتقل ۔ شہید آصف سمرو جعفریہ یوتھ کے عامر سمرو کے بھائی تھے شہید آصف سمرو کی پینٹ کی دوکان تھی
تفصیلات کے مطابق پینٹ کی دوکان پر دو نقاب پوش دہشت گردوں نے فارنگ کردی جس کے نتیجے آصف سمرو اور عدنان شدید زخمی ہو گئے جبکے آصف سمرو ہسپتال میں جا کر دم طور گئے شیعہ علما کونسل پنجاب کا صدر علامہ مظہر عبّاس علوی نے واقے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ، پنجاب حکومت ناکام ہوچکی دہشت گرد آزادی سے اپنی کاروائیاں کر رہے ہے مگر کوی روکنے والا نہیں ،