شیعہ علما کونسل گلگت کے ایک وفد جسمیں علامہ شیخ مرزا علی صوبائی سینئر نائب صدر ، سید نظام الدین رضوی ( شہید آغا سید ضیاالدین رضوی کے چھوٹے بھائی )، سید حسن شاہ کاظمی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، رایٹائرڈ دی ایس پی محمد رمضان، براکت علی صوبائی آفس سیکرٹری ، عمران حسین ڈویژنل جنرل سیکرٹری ، ، سید قائم علی شاہ ضلعی آرگنائرز، شیخ عبد الحسین ، منتظر عباس ، شیر عباس ، پریس سیکرٹری وقار حیسن اور دیگر علما کرام نے نائیکوئی کا دورہ کیا اورتنظیم سازی کی ۔ اس موقع پر ناصر الدین کو صدر اسرار حسین خان کو سینئرنائب صدر جبکہ ناصر عباس کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ۔۔ نو منتخب ارکین سے علامہ شیخ مرزا علی نے حلف اُٹھایا