کراچــــی عالمی مجلس اہل بیت کے سیکرٹری جنرل جناب حضرت آیت اللہ رضـــــا رمضانـــــی کی پاکستان آمد پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا اور وفد سے ملاقات کی ، مرکزی سیکرٹری جنرل نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام بھی پہنچایا