عراق کے دارالحکومت بغداد اور گرد و نواح میں خودکش کار بم حملوں کے نتیجے میں پینتیس افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔
جنوب مغربی بغداد میں ہونے والے ان خودکش حملوں میں پولیس چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیادوسری جانب جنوبی عراق کے شہر بصرہ میں بھی خود کش حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔شدت پسند تنظیم داعش نے حملوں کی ذمہ دار قبول کر لی ہے ۔