تازه خبریں

شہید علامہ الطاف حسین الحسین یوم شہادت ۴ فروری ۲۰۱۱

علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کےمشن کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے قائد ملت جعفریہ

علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کی اتحاد و وحدت کے لئے خدمات تادیریاد رکھی جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

سندھ کے معروف عالم دین اور صوبائی رہنما علامہ الطاف حسین الحسینی شہیدکی برسی کے موقع پر انکے اہل خانہ اور عقیدتمندوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ علامہ الطاف حسینی نہ صرف ملی و قومی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد میں شریک رہے بلکہ اتحاد و وحدت کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ترویج کے لئے ہمہ وقت مشغول رہے انکی خدمات تادیر رکھی جائیں گی