علامہ حسن ترابی کی ۱۶ویں برسی تنظیمی اعلی سطحی وفد کی قبر پر حاضری
14 جولائی 2022
شہید حسن ترابی برسی کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی صوبائی سندھ صدر سید اسد اقبال زیدی اور جناب کامران حیدر اور دیگر علماء و کارکنان کے ہمراہ شہید حسن ترابی صاحب کی قبر مبارک پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی