30 جنوری 2022:
کراچی:
مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں وفد نے جعفریہ الائنس کے رہنما جناب شبر رضا کو ان کے بھائی کی وفات کی تعزیت پیش کی، وفد میں مرکزی نائب صدر جناب حسنین مہدی،مولانا عابد رضا عرفانی صاحب، مولانا فیاض مطھری صاحب شامل تھے۔



