کراچی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے ان کے بڑے بھائی سجاد حیسن لاکھانی میثمی کی تعزیت کے سلسلے میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی زہرا (س) اکیڈمی تشریف آوری، مرکزی سیکرٹری جنرل سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کی دعا بھی فرمائی بعد ازاں مختلف مذہبی، ملی و سیاسی امور پر مفصل گفتگو بھی ہوئی, اس موقع پر مولانا عابد رضا عرفانی، مولانا قائم موسوی و دیگر بھی موجود تھے۔
ـــ