تازه خبریں

علامہ عارف حسین واحدی کے ساتھ مرکزی دفتر میں علامہ حمید حسین امامی کی ملاقات

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کے ساتھ مرکزی دفتر میں علامہ حمید حسین امامی صدر شیعہ علما کونسل خیبرپختونخواہ نے ایک وفد کے ھمراہ ملاقات کی ۔۔۔ تفصیل کے ساتھ صوبہ کے تنظیمی دستوری مسائل پر گفتگو ھوئی