علامہ عارف واحدی سے وفود کی ملاقات مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سید زیشان حیدر شمسی کی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی،جوائنٹ سیکرٹری وفاق المدارس الشیعہ علامہ کرم علی حیدری ، رکن نظارت جے ایس او پاکستان بردار دوست علی ونگانی سے ملاقات تنظیمی امور پر گفتگو