جعفریہ پریس – تکفرریوں کو شکست دینے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شیخ وقاص اکرم اور بیگم راشدہ یعقوب نے جھنگ میں شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صوبائی صدر علامہ مظہر عبّاس علوی سے علحیدہ علحیدہ خصوصی ملاقات کی – ملاقات میں جھنگ کی سیاسی اجتماعی صورتحال سمیت صوبائی امور پر گفتگو ہوئی- واضح رہے شیخ وقاص اکرم گذشتہ انتخابات میں قائد ملت جعفریہ کی حمایت سے کامیاب قرار پاے تھے اور حالیہ انتخابات میں بھی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی حکمت عملی سے انکے والد شیخ محمد اکرم جبکہ صوبائی سیٹ پر بیگم راشدہ یعقوب کامیاب ہوئی تھی اورمقابلے میں تکفیری گروہ کے سرغنہ لدھیانوی عبرت ناک شکست سے دو چار ہوا تھا-