• علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
  • پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد

تازه خبریں

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ایک روزہ دور پر کلور کوٹ پہنچے۔

کلور کوٹ:-

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی ایک روزہ دور پر کلور کوٹ پہنچے۔ ان کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور مولانا فیاض حسین مطہری بھی موجود تھے۔ کلور کوٹ پہنچنے پر مدرسہ جامعتہ العباس الجعفریہ کے طلباء نے وفد کا استقبال کیا۔ جبکہ طالبات کے مدرسہ شریکتہ الحسین پہنچنے پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے پہنچے پر طالبات نے استقبال کیا۔ بعد ازاں طالبات کو مرکزی سیکرٹری علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے طالبات کو درس دیا ہے۔ اس موقع پر شمالی پنجاب کے رابطہ کمیٹی کے سربراہ علامہ اشتیاق کاظمی، علامہ رمضان نعیمی، مولانا اصغر علی شاہ بخاری بھی موجود تھے۔ قبل ازیں علامہ رمضان نعیمی نے مدرستہ العباس اور مدرسہ شریکتہ الحسین اور ہدایت دسپنسری کا دورہ کرایا اور ہر تین اداروں کے مختلف سیکشنز کے بارے میں بریفینگ دی۔

+9

Share