فرانس میں اسلامی تمدن کونسل اور مسجد پیرس نے مسلمانوں کو عزاداری امام حسین(ع) میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ فرانس میں روز عاشورا 13 نومبر کو ہوگا۔
یاد رہے کہ فرانس کے مسلمان ہر سال نویں اور دسویں محرم کو ماتمی جلوس کی شکل میں امام حسین(ع) عزاداری کرتے ہیں۔