• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

فلپائن میں طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

فلپائن میں سمندری طوفان ہیان سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔  کئی علاقوں میں لوگوں نے لوٹ مار بھی کی ۔حکام کے مطابق سمندری طوفان سے متاثرہ علاقے میں حکومتی وئیر ہاوٴس میں لوگوں نے لوٹ مار مچادی، جس کے باعث8 افراد ہلاک ہوگئے۔ فلپائنی صدرکے مطابق طوفان سے مرنے والوں کی تعداد ڈھائی ہزارہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ اب بھی موجود ہے۔ اس سے قبل ہلاک ہونے والوں کی تعداد10ہزار بتائی جارہی تھی۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہیان کے نتیجے میں ساڑھے 8لاکھ سے زائد افراد بے گھرہوئے ہیں جبکہ متاثرین گیارہ ملین ہیں۔