امام بارگاہ آل عمران غلام محمد آباد نمبر 2 میں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کی پریس کانفرنس.21 رمضان المبارک شہادت امام علی (ع) کے سلسلے میں نکالے گئے جلوس پر شر پسنـــــدوں نے پتھراؤ کیا جس کی بدولت کچھ ماتمی جوان زخمی ہوئے، علامہ شبیر حسن میثمی نے زخمیوں کی عیادت کی اور فتنہ پھیلانے والوں کے خلاف پریس کانفرس کی، احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور خطاب کیا۔