جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ادارہ معارف اسلام ( یو کے ) کے سربراہ سید واصف نقوی نے ملاقات کی ادارے کی جانب سے جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ادارہ معارف اسلام کی خدمات کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر محترم سید اظہار بخاری بھی موجود تھے