تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مجمع تقریب بین المذاہب کے شورائے عالی کے اجلاس میں شرکت

جعفریہ پریس  – قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی  نے ستائیسویں وحدت کانفرنس میں شرکت کے دوران  مجمع تقریب بین المذاہب کے شورائے عالی کے اجلاس میں بھی شریک ہوئے ۔ جعفریہ پریس کے نمائندہ کی رپورٹ کے مطابق  شورائے عالی مجمع تقریب بین المذاہب  اس بین القوامی مرکز کا اعلیٰ سطحی ادارہ ہے جس کے اراکین کو ، رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای(دامت برکاتہ) معین فرماتے ہیں ۔