قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ممبر اسمبلی گلگت بلتستان ایوب وزیری نے اسلامی تحریک پاکستان نگر کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی علاقائی مسائل اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف واحدی اور سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے