تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی رھائش گاہ پر امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین سید سجاد حسین نقوی کی قیادت میں ایک تنظیمی وفد کی آمد اور اظہار نیاز مندی، وفد میں سابق چئیرمین مرکزی ناظم تعلیمات و تبلیغات سید ضیاء حیدر رضوی۔مرکزی مسئول شعبہ خواتین سید ندیم آفتاب۔رکن مجلس اخوان از لاھور ریجن سید ممتاز حسین بخاری ۔ریجل ناظم ڈیرہ غازی خان ریجن پروفیسر زوار حسین کھوسہ ریجنل ناظم راولپنڈی ریجن چوھدری اسد علی۔ رکن مجلس اخوان از ڈیرہ اسمعیل خان بلا ل حسین پاشاجناب فضل عباس بھٹی شیخوپورہ۔ سید زین بخاری ابن سید ممتاز بخاری و عدنان مہدی ابن لعل مہدی خان شامل تھے

۔۔۔قائد محترم نےتنظیمی مسائل کے حل کے لیے مشفقانہ راھنمائی بھی فرمائی