تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی ملاقات میں مختلف ملکی قومی و سیاسی امور بالخصوص گلگت بلتستان کے قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا صدر شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی،مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ ،ممبر اسمبلی گلگت بلتستان جناب ایوب وزیری جناب سخی احمد جان سمیت دیگر تنظیمی شخصیات شریک تھیں قائد محترم نے مختلف امور میں وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔