قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا خورشید انور جوادی ہنگو،صادق علی بنگش،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آر احسان علی بنگش نے ملاقات کی ، ہنگو میں زیر تعمیر اسپتال و اسکول کی پیشرفت رپورٹ پیش کی اور قائد ملت جعفریہ پاکستان سے رہنمائی لی ، ملاقات میں مختلف قومی و سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا